My daughter photography

My daughter photography
Having children after marriage is a great blessing of Allah. My daughter is my life. I have two daughters, Hareem Fatemi and Yemeni Fatemi. I love both of them very much. This picture is of my elder daughter Hareem Fatemi. Remember that daughters love their parents more than sons

زندگی میں شادی کے بعد اولاد بہت بڑی نعمت ہے اللّٰہ کی ۔ میری بیٹی میری جان ہے ۔ میری دو بیٹیاں ہیں ایک حریم فاطمی اور یمنی فاطمی ۔ مجھے دونوں سے بے حد پیار ہے ۔ یہ تصویر میری بڑی بیٹی حریم فاطمی کی ہے ۔ یاد رکھیں بیٹیاں اپنے والدین سے بہت پیار کرتی ہیں بیٹوں کی نسبت


0
0
0.000
3 comments