Beautiful weather ☁️🌡️ photography
Mobile Model photography Huawei Y9S
آج ہمارے گاؤں کا موسم بہت اچھا تھا ۔ آسمان پر ہلکے ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے ۔ اور نیچے زمین پر سرسوں کی فصل پر پیلے رنگ کے پھول کھلے ہوئے تھے ۔ بہت خوبصورت ماحول تھا ۔ اس طرح کا موسم دل کو بہت اچھا لگتا ہے سکون محسوس ہوتا ہے ۔ آج میں نے اپنے گاؤں کی اور اس ماحول کا چند تصویریں بنائیں ۔
someeofficial
proofofbrain
waivioutilitytoken
waiv
ccc
neoxian
lassecash
someeoffical
pal
sps
photofeed
0
0
0.000
0 comments