Today my thinking posting and my photography
انسان جب بھی کبھی پریشان ہوتا ہے تو انسان تنہائی تلاش کرتا ہے ۔جب بھی انسان غمگین ہوتا ہے تو انسان تنہائی تلاش کرتا ہے ۔ اور جب بھی انسان خوشی کی حالت میں ہوتا ہے تو انسان دوسروں کو بتانے کی کوشش کرتا ہے ۔ یہ ہمارے معاشرے کی چند اہم مثالیں ہیں ۔ جب ہم پریشان اور غمگین ہوتے ہیں تو دوسروں کو کیوں نہیں بتاتے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ سے ہم ایک دوسرے کا احساس نہیں کرتے جب احساس کم ہو جائے تو معاشرے میں آپ کو اپنا حال دل اپنے دکھ دکھانے والا کوئی نہیں ملے گا ۔ کیونکہ وہ اپنے درد اور دکھ اللہ کے ساتھ تنہائی میں شیئر کرتا ہے ۔ اس انسان کو پتہ ہوتا ہے کہ میرے غم صرف اور صرف ایک ذات ختم کر سکتی ہے اور وہ ہے اللہ تعالیٰ کی ذات ۔ وہ اپنا ہر فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیتا ہے ۔ اور خوشی میں ہم اکثر غرور میں آجاتے ہیں اور اپنے رب کو بھول جاتے ہیں ۔ جب کہ ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ خوشی بھی ہمارے اللہ نے ہم کو دی ہے لیکن ہم بہت نہ شکرے ہو گے ہیں اور خود غرض بھی ۔ ہمیں چاہیے کہ ہمیں ہر حال میں اللّٰہ کا شکر ادا کرنا چاہیے دکھ میں بھی اور خوشی میں بھی ۔ آج کی پوسٹ کی چند تصویریں جو میں نے آپ کیلے بنائی ہیں
Ya bat haqeqat hy
Indeed
I saw your post in sponsored section. I have no intention to introduce me to your self.
My discord: DLMMQB#6953
Contact me on discord and I will guide you to get out of this mess. I have experience to guide people people to make a fresh start. I will keep on checking your content for abuse types.
See this to know me and my work better:
https://ecency.com/hive-171912/@amirhayat42/my-introduction-to-the-hive
@amirhayat42 please guide him if he needs help from you.
03000684185
Will contact you shortly
Good picture