[Eng Urdu] My visit to the cement factory today and meeting with the manager of the construction company

avatar

IMG_20220116_144529.jpg

IMG_20220116_134549.jpg

Peace be upon you friends, I hope you all will be well There were no clouds. Today's weather was very clear. The rains left us after 5 days and moved on. As soon as I got up, I woke up my wife and went to the mosque for prayers. Arriving at the mosque, I performed Wudhu and prostrated before Allah Almighty. After praying, I sat for a while and recited the Qur'an and then went to my ancestral graveyard. There I prayed for the forgiveness of my ancestors and went to the fields for a walk. The birds were also happy to see the sun and came out in search of their food. The heat of the sun began to grow on all the crops. I finished my walk and then headed home. When I got home, the kids had breakfast and were ready for school. I took the children to school and then I returned home. My wife was preparing breakfast for me. I sat down and had breakfast. After breakfast I went to my garden and saw the flowers. My mobile phone rang and I answered the call on my mobile phone. The call came from the company manager who called me to the company's office today. I told him, "OK, I'll be back in a minute." I applied for a job at this company.السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں دعا کرتا ہوں کہ آج کا دن بہت اچھا گزرے آج اللّٰہ تعالٰی کا شکر ہے کہ کافی دنوں کے بعد بہت اچھی دھوپ نکلی ہے جب میں صبح سویرے اٹھا تو اس وقت اتنی زیادہ دھند بھی نہیں تھی اور بادل بھی نہیں تھے۔ آج کا موسم بالکل صاف تھا بارشوں نے 5 دن کے بعد ہمیں چھوڑ دیا اور اگے نکل گئیں ۔ میں نے اٹھتے ہی اپنی بیوی کو بھی جگا دیا اور ساتھ ہی مسجد میں نماز کے لیے چلا گیا۔ مسجد میں پہنچ کر میں نے وضو کیا اور اللہ تعالیٰ کے سامنے سجدہ شکر ادا کیا۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھا اور پھر اپنے آبائی قبرستان میں گیا۔ وہاں پر میں نے اپنے آباؤ اجداد کی مغفرت کے لیے دعا کی اور وہیں سے واک کرنے کے لیے کھیتوں کی جانب چلا گیا۔ پرندے بھی دھوپ کو دیکھ کر خوش تھے اور اپنی خوراک کی تلاش میں نکل آے تھے۔ سورج کی تپش سے تمام فصلوں پر رونک بڑھنے لگی۔ میں نے اپنی واک مکمل کی اور پھر گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ میں جب گھر پہنچا تو بچوں نے ناشتہ کر لیا تھا اور سکول کے لیے تیار ہو چکے تھے۔ میں نے بچوں کو سکول پہنچایا اور پھر میں گھر لوٹ آیا۔ میری بیوی میرے لیے ناشتہ تیار کر رہی تھی میں نے بیٹھ کر ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے باغیچہ میں گیا پھولوں کو دیکھا میرے موبائل کی گھنٹی بجی اور میں نے موبائل فون پر کال اٹینڈ کی۔ یہ کال کمپنی کے مینجر کی تھی اس نے مجھے آج کمپنی کے دفتر میں بلایا۔ میں نے اسے کہا کہ ٹھیک ہے میں تھوڑی ہی دیر میں پہنچ جاتا ہوں۔ میں نے اس کمپنی میں ملازمت کے لئے درخواست جمع کروائی تھی۔

IMG_20220116_144043.jpg

IMG_20220116_134551.jpg

It is a huge cement factory that is being built and many workers and artisans and mechanics are needed here. I applied for a supervisor. The company invited me to visit. Prior to that, I worked with a large Chinese company that built nuclear power houses. I set off on my motorbike and after an hour's journey I reached outside the factory. Sitting in a hotel there, I waited for a company representative. After a while he came to me and he took his ID card from me and he left. He gave me a pass to enter and then he took me inside.یہ ایک بہت بڑی سیمنٹ فیکٹری ہے جس کی تعمیر ہو رہی ہے اور یہاں پر بہت سے مزدور اور کاریگر اور میکینک مطلوب ہیں۔ میں نے سپروائزر کے لیے درخواست دی تھی۔ مجھے کمپنی نے وزٹ کے لیے بلایا۔ اس سے پہلے میں نے چائنا کی ایک بہت بڑی کمپنی کے ساتھ بھی کام کیا ہوا تھا جو کہ نیوکلیئر پاؤر ہاؤس تعمیر کرتی تھی۔ میں اپنی موٹر سائیکل پر روانہ ہو گیا ایک گھنٹہ کے سفر کے بعد میں فیکٹری کے باہر پہنچ گیا۔ وہاں ایک ہوٹل میں بیٹھ کر میں نے کمپنی کے نمائندے کا انتظار کیا۔ کچھ ہی دیر کے بعد وہ میرے پاس آیا اور اس نے مجھ سے اپنا آئ ڈی کارڈ لیا اور وہ چلا گیا۔ اس نے میرے لیے اندر داخل ہونے کے لیے پاس جاری کیا اور پھر وہ مجھے ساتھ اندر لے گیا۔

IMG_20220116_134431.jpg

IMG_20220116_133718.jpg

The first time I met the manager he offered me tea and he shared some forms with me. I saw all those forms then we visited the whole area and I also took pictures of some places. This is a very big cement factory and covers a very large area. After visiting the whole area, I got permission and submitted the entry pass in the office to come back. They took back my ID card and left for home.میں نے سب سے پہلے مینیجر سے ملاقات کی اس نے مجھے چاۓ پلائ اور اس نے میرے ساتھ کچھ فارم شئیر کیے۔ میں نے وہ تمام فارم دیکھے اس کے بعد ہم نے تمام ایریے کا وزٹ کیا اور میں نے کچھ مقامات کی تصاویر بھی لیں۔ یہ بہت بڑی سیمنٹ فیکٹری ہے اور بہت بڑے ایریا پر مشتمل ہے میں نے تمام ایریا کا وزٹ کرنے کے بعد اجازت لی اور واپس آنے کے لیے دفتر میں انٹری پاس جمع کروایا۔ انہوں نے مجھے اپنا آئ ڈی کارڈ واپس لیا اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔

IMG_20220116_133651.jpg

IMG_20220116_144542.jpg

IMG_20220116_144033.jpg



0
0
0.000
1 comments