A few beautiful pictures of my shopping activities today and the market

avatar
IMG_20220213_105516.jpgIMG_20220213_105443.jpg
I got up early in the morning and offered Fajr prayers and started reciting the Holy Quran. After the recitation I went for a walk and I walked as usual. During the walk I also inspected my crops and then I returned home. When I got home, breakfast was being prepared. When breakfast was ready, I had breakfast. My wife and children had already had breakfast. I went to drop the children off at school. There was a security guard at the front door of the school. I unloaded the children. The security guard opened the door and they entered. From there I walked back home. I saw the weather today and decided to go to the market. After finishing my housework, I got my bike out and went shopping in the market.میں صبح سویرے اٹھا نمازِ فجر ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف ہوگیا۔ تلاوت کے بعد میں واک کرنے کے لیے نکلا اور میں نے روزانہ کی طرح واک کی۔ واک کے دوران میں نے اپنی فصلوں کا بھی جائزہ لیا اور پھر میں گھر کی طرف واپس چلا آیا۔ جب میں گھر پہنچاتو ناشتہ تیار ہو رہا تھا جب ناشتہ تیار ہو گیا تو میں نے ناشتہ کیا۔ میری بیوی اور بچے پہلے سے ناشتہ کر چکے تھے۔ میں نے بچوں کو سکول چھوڑنے کے لیے گیا سکول کے سامنے والے دروازے پر سکیورٹی گارڈ موجود تھا۔ میں نے بچوں کو اتارا سکیورٹی گارڈ نے دروازہ کھولا اور وہ اندر داخل ہو گئے۔ میں وہاں سے گھر کی طرف واپس چلا آیا۔ میں نے آج کا موسم بہتر دیکھا تو مارکیٹ جانے کا ارادہ کیا۔ گھر کے کاموں سے فارغ ہو چکا تھا میں نے اپنی موٹر سائیکل نکالی اور مارکیٹ میں شاپنگ کرنے کے لیے چلا گیا۔
IMG_20220213_105533.jpgIMG_20220211_124903.jpg

When I reached the market, there was a robbery at the store. Shopping was stopped there and investigative agencies arrived to investigate. All the evidence was being collected and CCTV cameras were being checked. I went to the next market and reached the shopping center. From there I bought some items according to the needs of the house and then came back home.

IMG_20220211_125756.jpg

میں مارکیٹ میں پہنچا تو وہاں پر سٹور پر ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی۔ وہاں پر خریداری بند کر دی گئی تھی اور تحقیقاتی ادارے تحقیق کرنے کے لیے پہنچ گئے تھے۔ تمام شواہد اکٹھے کیے جا رہے تھے سی سی ٹی وی کیمرے بھی چیک کیے جا رہے تھے۔ میں نے ساتھ والی مارکیٹ میں جاکر شاپنگ سینٹر میں پہنچ گیا وہاں سے گھر کی ضروریات کے مطابق کچھ اشیاء کی خریداری کی اور پھر گھر واپس چلا آیا

IMG_20220218_144506.jpgIMG_20220218_144501.jpg


0
0
0.000
1 comments